Synopsis
Episodes
-
Sunday, June 25, 2017 (29 Ramadan, 1438 AH) - Supplications
25/06/2017 Duration: 48minحضرت مولانا راشد قمر صاحب کی یہ دعا رمضان المبارک کی انتیسویں شب (لیلة القدر) کو ختمِ قرآن کے موقع پر بابِ شمسی مسجد، شمسی سوسائٹی، نزد وائرلیس گیٹ، کراچی میں دی گئی۔
-
Saturday, June 24, 2017 (29 Ramadan, 1438 AH) - Ramadan Special
25/06/2017 Duration: 01h13minحضرت مولانا راشد قمر صاحب کا یہ بیان رمضان المبارک کی انتیسویں شب (لیلة القدر) کو ختمِ قرآن کے موقع پر بابِ شمسی مسجد، شمسی سوسائٹی، نزد وائرلیس گیٹ، کراچی میں دیا گیا۔
-
Saturday, June 24, 2017 (28 Ramadan, 1438 AH) - Supplications
24/06/2017 Duration: 11minحضرت مولانا راشد قمر صاحب کی یہ دعا اٹھائیس رمضان المبارک کو مسجدِ عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ، کریم آباد کراچی میں، بعد نماز ظھر رکارڈ کی گئی۔
-
Saturday, June 24, 2017 (28 Ramadan, 1438 AH) - Ramadan Special
24/06/2017 Duration: 37minحضرت مولانا راشد قمر صاحب کا یہ بیان اٹھائیس رمضان المبارک کو مسجدِ عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ، کریم آباد کراچی میں، بعد نماز ظھر رکارڈ کیا گیا۔
-
Saturday, June 24, 2017 (28 Ramadan, 1438 AH) - Supplications
24/06/2017 Duration: 22minحضرت مولانا راشد قمر صاحب کی یہ دعا رمضان المبارک کی اٹھائیسویں شب کو پاکستان کے مایہ ناز تعلیمی ادارے جامعة الرشید، کراچی کی جامع مسجد کے معتکفین کے ساتھ تربیتی نشست کے موقع پر رکارڈ کی گئی۔
-
Saturday, June 24, 2017 (28 Ramadan, 1438 AH) - Guidance Session
24/06/2017 Duration: 52minحضرت مولانا راشد قمر صاحب کا یہ بیان رمضان المبارک کی اٹھائیسویں شب کو پاکستان کے مایہ ناز تعلیمی ادارے جامعة الرشید، کراچی کی جامع مسجد کے معتکفین کے ساتھ تربیتی نشست کے موقع پر رکارڈ کیا گیا۔
-
Friday, June 23, 2017 (27 Ramadan, 1438 AH)
23/06/2017 Duration: 45minحضرت مولانا راشد قمر صاحب کیا یہ بیان جمعہ 23 جون، 2017 کو جمعہ کی نماز سے قبل مکی مسجد نارتھ کراچی میں رکارڈ کیا گیا۔
-
Friday, June 23, 2017 (27 Ramadan, 1438 AH) - Supplications
23/06/2017 Duration: 53minحضرت مولانا راشد قمر صاحب کی یہ دعا رمضان المبارک کی ستائسویں شب (لیلة القدر) کو ختمِ قرآن کے موقع پر مکی مسجد نارتھ کراچی میں کی گئی۔
-
Friday, June 23, 2017 (27 Ramadan, 1438 AH) - Ramadan Special
23/06/2017 Duration: 14minحضرت مولانا راشد قمر صاحب کا یہ بیان رمضان المبارک کی ستائسویں شب (لیلة القدر) کو ختمِ قرآن کے موقع پر مکی مسجد نارتھ کراچی میں دیا گیا۔
-
Thursday, June 22, 2017 (26 Ramadan, 1438 AH) - Respect for Parents
22/06/2017 Duration: 41minحضرت مولانا راشد قمر صاحب کا والدین کی اطاعت اور احترام کے موضوع پر یہ بیان رمضان المبارک کی چھبیسویں شب کو مکی مسجد، نارتھ کراچی کے معتکفین کے ساتھ تربیتی نشست کے موقع پر رکارڈ کیا گیا۔
-
Thursday, June 22, 2017 (26 Ramadan, 1438 AH) - Guidance Session
22/06/2017 Duration: 19minحضرت مولانا راشد قمر صاحب کا یہ بیان رمضان المبارک کی چھبیسویں شب کو مکی مسجد، نارتھ کراچی کے معتکفین کے ساتھ تربیتی نشست کے موقع پر رکارڈ کیا گیا۔
-
Wednesday, June 21, 2017 (25 Ramadan, 1438 AH) - Guidance Session
21/06/2017 Duration: 50minحضرت مولانا راشد قمر صاحب کا یہ بیان رمضان المبارک کی پچیسویں شب (لیلة القدر) کو مکی مسجد، نارتھ کراچی کے معتکفین کے ساتھ تربیتی نشست کے موقع پر رکارڈ کیا گیا۔
-
Tuesday, June 20, 2017 (25 Ramadan, 1438 AH) - Supplications
21/06/2017 Duration: 13minحضرت مولانا راشد قمر صاحب کی یہ دعا رمضان المبارک کی پچیسویں شب (لیلة القدر) کو ختمِ قرآن کے موقع پر نارتھ کراچی میں واقع الغفور اپارٹمنٹس کی جامع مسجد میں کی گئی۔
-
Tuesday, June 20, 2017 (25 Ramadan, 1438 AH) - Ramadan Special
21/06/2017 Duration: 39minحضرت مولانا راشد قمر صاحب کا یہ بیان رمضان المبارک کی پچیسویں شب (لیلة القدر) کو ختمِ قرآن کے موقع پر نارتھ کراچی میں واقع الغفور اپارٹمنٹس کی جامع مسجد میں دیا گیا۔
-
Tuesday, June 20, 2017 (24 Ramadan, 1438 AH) - Guidance Session
20/06/2017 Duration: 45minحضرت مولانا راشد قمر صاحب کا یہ بیان رمضان المبارک کی چوبیسویں شب کو مکی مسجد، نارتھ کراچی کے معتکفین کے ساتھ تربیتی نشست کے موقع پر رکارڈ کیا گیا۔
-
Monday, June 19, 2017 (23 Ramadan, 1438 AH) - Guidance Session
19/06/2017 Duration: 41minحضرت مولانا راشد قمر صاحب کا یہ بیان رمضان المبارک کی تئیسویں شب (لیلة القدر) کو مکی مسجد، نارتھ کراچی کے معتکفین کے ساتھ تربیتی نشست کے موقع پر رکارڈ کیا گیا۔
-
Saturday, June 17, 2017 (22 Ramadan, 1438 AH) - Ramadan Special
18/06/2017 Duration: 31minحضرت مولانا راشد قمر صاحب کیا یہ بیان ختمِ قرآن کے موقع پر حب بلوچستان کی ایک جامع مسجد میں دیا گیا۔
-
Saturday, June 17, 2017 (21 Ramadan, 1438 AH) - Guidance Session
17/06/2017 Duration: 23minحضرت مولانا راشد قمر صاحب کا یہ بیان رمضان المبارک کی اکیسویں شب (لیلة القدر) کو مکی مسجد، نارتھ کراچی کے معتکفین کے ساتھ تربیتی نشست کے موقع پر رکارڈ کیا گیا۔
-
Friday, June 16, 2017 (21 Ramadan, 1438 AH) - Supplications
17/06/2017 Duration: 21minحضرت مولانا راشد قمر صاحب کی یہ دعا رمضان المبارک کی اکیسویں شب (لیلة القدر) کو ختم قرآن کے موقع پر شمسی سوسائٹی، نزد وائرلیس گیٹ، کراچی کے ایک مکان پر رکارڈ کی گئی۔
-
Friday, June 16, 2017 (21 Ramadan, 1438 AH) - Ramadan Special
17/06/2017 Duration: 39minحضرت مولانا راشد قمر صاحب کیا یہ بیان رمضان المبارک کی اکیسویں شب (لیلة القدر) کو ختم قرآن کے موقع پر شمسی سوسائٹی، نزد وائرلیس گیٹ، کراچی کے ایک مکان پر رکارڈ کیا گیا۔