Bangemulla - Maulana Rashid Qamar

Wednesday, June 29, 2016 (23 Ramadan 1437 AH)

Informações:

Synopsis

حضرت مولانا راشد قمر صاحب کا یہ بیان، 23 رمضان 1437ھ کی شب، حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد مظہر صاحب دامت برکاتہم کی ہدایت پر دیا گیا۔ مقام خانقاہ امدادیہ اشرفیہ، گلشن اقبال بلاک۲، کراچی، پاکستان تھا۔ سامعین میں اکثریت معتکفین کی تھی۔ بیان میں ان موضوعات کا احاطہ کیا گیا، معتکفین کا مقام و مرتبہ رمضان کریم اور لیلة القدر کی قرآن کریم سے خصوصی نسبت توبہ کی اہمیت اور فضائل ایک گویے کی توبہ کا عبرت آموز قصہ فقیہ العصر مفتی رشید احمد صاحب رحمة اللہ علیہ کی فکر آخرت