Sbs Urdu -
How a literacy and numeracy program is helping adults open up career options - خواندگی سے کاریگری تک — ایک پروگرام جو زندگیاں بدل رہا ہے
- Author: Vários
- Narrator: Vários
- Publisher: Podcast
- Duration: 0:04:48
- More information
Informações:
Synopsis
One in five Australians, or around three-million adults, have low literacy or numeracy skills - and it can have a big impact on how people are able to engage in every day life. Programs are in place across the country to help people improve their skills and achieve their life goals. Including one in Tasmania, helping adults become work ready. - آسٹریلیا میں ہر پانچ میں سے ایک شخص — یعنی تقریباً تیس لاکھ بالغ افراد — ایسے ہیں جن کی خواندگی یا حساب کتاب کی صلاحیت کم ہے، اور یہ اُن کی روزمرہ زندگی میں شمولیت پر گہرا اثر ڈال سکتی ہے۔ آسٹریلیا بھر میں ایسے پروگرام جاری ہیں جن کا مقصد لوگوں کی مہارتوں کو بہتر بنانا اور اُنہیں اپنی زندگی کے مقاصد حاصل کرنے میں مدد دینا ہے۔ تسمانیا میں ایک ایسا ہی پروگرام بالغ افراد کو روزگار کے لیے تیار کر رہا ہے۔