Sbs Urdu -
مختصر خبریں: منگل 28 اکتوبر 2025
- Author: Vários
- Narrator: Vários
- Publisher: Podcast
- Duration: 0:05:30
- More information
Informações:
Synopsis
کوالیشن نے بچوں کی دیکھ بھال کے مراکزمیں بدسلوکی کے واقعات کے حل کے لیے حکومت کو دو طرفہ حمایت کی پیشکش کی ہے۔ وفاقی حکومت نے ایک ویب سائٹ کا افتتاح کیا ہے تاکہ ان اداروں کے نام ظاہر کیے جا سکیں جو بچوں کی حفاظت کے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔